اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق پیغام کا متن درج ذیل ہے:متن:
بسماللہالرحمنالرحيم
جناب مستطاب آيتاللہ آقاي سيد محمدسعيد حكيم دامت بركاتہ
آپ جناب کو والد مکرم مرحوم آیت اللہ سید محمد علی حکیم کے انتقال پر ملال پر تعزیت پیش کرتا ہوں۔ خداوند متعال سے مرحوم کے لئے درجات کی بلندی اور آپ جناب کے لئے مزید توفیقات کی التجا کرتا ہوں۔
سيدعلي خامنہاي